وفاقی کابینہ نےپاکستان آرمی 2 بڑے نامور لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس اور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ریٹائرمنٹ کی منظوری دے دی،لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کی ریٹائرمنٹ فوری ہوگی جبکہ دوسرےلیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ریٹائرمنٹ 10 دسمبر سے ہوگی،وفاقی کابینہ کی جانب سے دونوں جنرلز کی ریٹائرمنٹ کی سرکولیشن سمری کے ذریعے منظور کی گئی