ایف آئی اے سائبر کرائم ڈیرہ اسماعیل خان کیا ٹیم نے خاتون کی درخواست پر گجرات میں چھاپہ مار کر عثمان نامی ملزم کو دھر لیا،
ترجمان ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے ملزم خاتون کو غیر اخلاقی تصاویر اور ویڈیوز کے بلیک میل کرتے ہوئے ہراساں رہا تھا ملزم عثمان خواتین کی غیر اخلاقی ویڈیوز اور تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر وائرل کرنی دھکمی دیتے ہوئے پیسے کو کا مطالبہ کرتا تھا جس پر ایف آئی آے ڈیرہ اسماعیل خان کی ٹیمیں نے گجرات میں چھاپہ مار کر عثمان نامی ملزم کو پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرتے ہوئے گرفتار کرلیا ہے، جبکہ ملزم کے زیر استعمال موبائل سے خواتین کی غیر اخلاقی معتدد ویڈیوز، تصاویر کیساتھ ساتھ غیر اخلاقی مواد ا