صحافی ارشد شریف کیس کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی سےجے آئی ٹی کی تیسری میٹنگ آج کی گئی
ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے بیانات قلمبند کرنے کے لئے افراد کی فہرست مرتب کر لی گئی،،شہادتیں قلمبند کرنے کے لیے افراد کو کل طلب کر لیا گیا، ارشد شریف کی والدہ سے انکی خرابی صحت کے باعث جے آئی ٹی کی ملاقات نہ ہو سکی