گجرات(عبدالسلام مرز ا)مشیر وزیر اعظم فیصل کریم کنڈی کی گجرات چیمبر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا
ہر ادارے اگر اپنی دائرہ کار میں رہ کر کام کریں تو ملک بھی ترقی کرئے گا میاں نواز کی تیماداری کیلئے لند ن گیاتھا ، عسکری حکام یا کسی اور کیلئے کوئی پیغام نہیں لایا،سیاسی رہنما کہی بیٹھتے ہیں تو سیاست پر ضرور بات ہوتی ہے اسمبلیاں تحلیل پر بولے ،کوئی اسمبلیاں تحلیل نہیں کرنے جارہے ، عمران خان نے ہر بات پر یوٹرن لیاعمران خان کا کوئی ایک بیان بتا دیں جس پر وہ پورا اُتر ے ہو،چوہدری پرویزالہی کو آڑھے ہاتھو ں لیتےہوئے کہنا تھا ،:پنجاب کے ابھی بھی خدشات ہیں آپ کے وزیراعلٰی پرویز الہی اسمبلیاں توڑے یا نہ توڑے، پنجاب میں ان ہاوس تبدیلی کیلئے ایک ممبر بھی زیا دہ ہو ا تو ہم ایک منٹ بھی نہیں لگا ئیں گئے ، عدم اعتما د لے آئیں گئے،زرداری صاحب نے ہمیشہ کہا ہے ہم ڈائیلاگ کی سیاست کرتے ہیں ہم سیاسی لوگ ہیں ،کشمیر سے سندھ تک ہر ایک سے ساتھ رابطے میں ہوتے ہیں،کے پی میں ہمارے ساتھ عمران خان کے ایم پی ایز رابطے میں ہیںہم پیپلزپارٹی نے کبھی کسی کو نہیں کہا ہم کسی کیساتھ ہاتھ نہیں ملانا چاہتے آج عدم اعتماد کامیاب ہوا تو وہی اتحادی جماعتیں کو پی ٹی آئی کیساتھ تھی وہ ہمارے ساتھ ہیں،ملکی معاشی حالات بہت اچھی نہیں ہے، حکومت کیساتھ ملکر کام کررہے ہیں،سیاسی لیڈر شپ اس وقت پتہ لگتی ہے جب ملک کو بحران سے نکالیں