گوجرانوالہ میں بچوں کی نازیبا ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیاایف آئی اے سائبرکرائم حکام کا کہنا ہےملزم سعید خان کے موبائل فون سے مختلف بچوں کی متعدد نازیبا ویڈیوز برآمد ہوئی ہیں گرفتار ملزم کی گوجرانوالہ کے رہائشی طالبعلم کے ساتھ پب جی گیم پر دوستی ہوئی تھی
ملزم نے طالبعلم کو پب جی گیم کے کوائن دینے کا جھانسہ دیکر خیر پور بلا لیا۔ایف آئی اے سائبر کرائم ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم سعید خان نے طالبعلم سے زبردستی بد فعلی کر کے وڈیو بنا لی گرفتار ملزم سعید خان کافی عرصہ سے ارسلان نظر کو بلیک میل کر رہا تھاملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔