عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے ساتھ پاکستان میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالر کم ہوئی جس کے بعد نئی قیمت 1782 ڈالر کی سطح پر آگئی۔مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے،جس کے بعد سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 71 ہزار900 روپے ہو گئی ہے۔دس گرام سونے کی قیمت 428 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 47 ہزار 376 روپے کی سطح پر آ گئی