وزیرآباد اللہ والے چوک میں دروان لانگ مارچ عمران خان حملہ ہوا تھا ، عمران خان حملہ کیس میں جے آئی ٹی سربراہ غلام محمود ڈوگر اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی جائے وقوعہ کا دورہ کیا
دوران دورہ سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ اور سابق گورنرسندھ عمران اسماعیل موقع پر موجود تھے پی ٹی آئی قائدین واقعے کے چشم دید گواہ کے طور پر آئے کنٹینر اور گردونواح کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
جے آئی ٹی شواہد اکٹھے کر چکی، کیس میں پیش رفت پر پرامید ہیں۔ عمر سرفراز نے۔بتایا کہ۔جلد قانون کے ہاتھ اصل مجرمان تک پہنچ جائیں گے۔