منڈی بہاوالدین (فیصل امیر حمزہ) منڈی بہاؤالدین پولیس نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر انور سعید کنگرا کی منشیات فروشوں کے خلاف جاری مہم کے دوران عبدالرحمان ڈوگہ ایس ایچ او تھانہ پھالیہ اور انکی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ساجد کو گرفتار کرلیا جبکہ گرفتار ملزم کے قبضہ سے 1400 گرام چرس برآمد کرتے ہوئے مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات کا آغاز کردیا ہے