Share Facebook Twitter LinkedIn گجرات( سٹاف رپورٹر)تھانہ صدر جلالپورجٹاں کے نواحی گائوں ہرداس پور کے رہائشی زمیندار خالد جاوید کے ڈیرہ سےنامعلوم چور دو بھینسیں اور دو کٹےچوری کر کے لے گئے پولیس صدر جلالپور جٹاں نے مقدمہ درج کرلیا۔ Share this:FacebookX Related
سب تک نیوز کی خبر سچ ہوئی،انجینئر پروفیسر ڈاکٹر احمد شجاع وائس چانسلر یونیورسٹی آف گجرات تعیناتستمبر 23, 2024
گجرات ڈپٹی کمشنر کمپلیکس میں رشیدہ شفیع فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام صاف پانی کی فراہمی کیلئے129ویں فلٹریشن پلانٹ کا افتتاحستمبر 22, 2024