چوہدر ی پرویز الہی کی نجی چینل پر گورنر پنجاب کی جانب سے وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا
میں ابھی تک وزیر اعلی ہوں ، اس نوٹیفکیشن کو نہیں مانتا، یہ غیر قانونی ہے، گورنر کے اقدام کیخلاف صبح ہم عدالت جائیں گئے