پاکستان مسلم لیگ (ق) کی سیاست نے نیا موڑ اختیار کر لیا،
چودھری سالک حسین کو سینئر نائب صدر مقرر کر دیا گیا۔
پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین نے چودھری سالک حسین کو بطور سینئر نائب صدر مقرر کرنے کی منظوری دی،
جس کے بعد سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ (ق) طارق بشیر چیمہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔