ڈاکٹر جنید رزاق ملک ایک بار پھر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ضلع گجرات کے بلامقابلہ صدر برائے سال 2023-2024 منتخب ہوگئے ہیں
ایک بار پھر ضلع گجرات کی ڈاکٹرز کمیونٹی نے انہیں صدارت کے عہدہ کے لیے اپنے اعتماد سے نوازا ہے داکٹرز کمیونٹی کا کہنا ہے امید کرتے ہیں کہڈاکٹر جنید اپنی قائدانہ صلاحیتوں سے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ضلع گجرات کو مزید کامیابیوں سے ہمکنار کروانے کیساتھ ساتھ ڈاکٹر سعود افضل کے دور کی نشاۃ ثانیہ کی عملی مثال قائم کریں گے.
ڈاکٹرز کمیونٹی کی جانب سے دوبارہ صدر منتخب ہونے پر ڈاکٹر جنید رزاق ملک کو نیک خواہشات کیساتھ ساتھ دلی مبارک باددی