پاکستان کے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہسپتال منتقل کر دیا گیا
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے یوسف جمیل نے ان کے والد کو دل کا دورہ پڑنے کی تصدیق کی،
مولانا طارق جمیل کےبیٹےکا ٹویٹ کرتےہوئے کہنا تھا میں میرے والد طارق جمیل اس وقت کینیڈا میں ہیں اور ان کو دل کا دورہ پڑنے پر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے