مشیر وزیر اعظم قمر زمان کائرہ کی گجرات میں اپنے آبائی حلقے لالہ موسیٰ میں ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے
شاہی پروٹوکول میں گاڑیوں کا ایک جم غفیر کیساتھ آمد ہوئی، قافلہ میں 25 سے زائد گاڑیاں شامل تھیں دوران شاہی قافلے پولیس سکواڈ دیگر ٹریفک کو رکنے کے اشاروں کیساتھ ساتھ میگا فون پر اعلانات کرتے رہے جس پر شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا وزیر اعظم کے پروٹوکول میں کمی کےدعووں کی وفاقی وزراء کی نظر میں کوئی اہمیت نہیں ہے
عوامی نمائندوں کا شاہانہ انداز،قمر زمان کائرہ کا بڑا پروٹوکول ، عوام کوشدید پریشانی کاسامنا
Previous Articleگجرات کا منڈی بہاوالدین میں پولیس اجلاس (RPO)آر پی او
Next Article اسسٹنٹ کمشنر گجرات کا پناہ گاہ کا دورہ