گجرات:شراب کے نشے میں دھت ہوکر ہوائی فائرنگ کرکے علاقہ میں خوف و دہشت پھیلانے والا شہری اسلحہ سمیت گرفتار‘
کنجاہ پولیس نے مخبر کی اطلاع پر غوثیہ چوک سے شراب کے نشے میں دھت ہوکر ہوائی فائرنگ کرکے علاقہ میں خوف ودہشت پھیلانے والے ملزم اظہر حسین ساکن محلہ گوجرہ کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا اور اسکے قبضہ سے ناجائز 12بور بندوق برآمد کرلی اور اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔