گجرات( شاہد بشیر کمبوہ)امیدوار برائے فنانس سیکرٹری گجرات بار مس مریم غضنفر ملک ایڈووکیٹ کی الیکشن مہم میں دن بہ دن تیزی گزشتہ روز چوہدری حبیب اللہ خاں ایڈووکیٹ سابق صدر، سید مدثر حسین شاہ ایڈووکیٹ نائب صدر، چوہدری عظمت فاروق ساہی ایڈووکیٹ، چوہدری محمد عبدالروف رامکہ، قیصر بشیر کھوکھر ایڈووکیٹ اور
چوہدری محمد اختر چدھڑ ایڈووکیٹ نے اپنے تمام ایسویسی ایٹس کے ہمراہ ڈسٹرکٹ بار گجرات کے الیکشن برائے سال 24-2023 میں فنانس سیکرٹری کی امیدوار مس مریم غضنفر ایڈووکیٹ ہائیکورٹ، ملک غضنفر علی لاء فرم ضلع کچہری گجرات کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے عہد کیا کہ انشاء اللہ ہم فنانس سیکرٹری کی امیدوار کو بھاری اکثریت کیساتھ کامیاب کروائیں گے