مشیر وزر اعظم قمرزمان کائرہ نے اپنی ہی اتحادی حکومت کی ناکامی کا اعتراف کرلیا،
دوران تقریب عوام سے خطاب کرتے ہوئے بولے،میں ہر فورم پر کہتا ہوں ہم مہنگائی کو ختم کرنے آئےتھے مگر ہمارے دور حکومت میں مہنگائی بڑھ گئی ہے تیل مہنگا ہوا،آٹا مہنگا ہوا ، بجلی مہنگی ہوئی ہے لوگ تنگ ہوگئے ہیں،عمران خان کیخلاف تیر چلاتے ہوئے بولے آج عمران خان پاکستانی فوج کو گالیاں دے رہا ہے الیکشن کمیشن پر حملہ کررہا ہے عمران خان نے پشاور سکول بچوں کےقاتلوں ،ہندوستان کے اعشاروں پر چلنے والے دہشگردوں کیلئے راستے کھولے
گجرات میں مشیر قمر زمان کائرہ اپنے آبائی حلقے لالہ موسیٰ جے نواحی گاؤں کرنانہ میں ترقیاتی منصوبوں کی کے افتتاح کے دوران عوام سے خطاب کرتے ہوئے بولےاس بڑھتی مہنگی کا ذمہ دارکون ہے کیا ہمارے دور میں کوئی ایسے فیصلے ہوئے ہیں عالمی حالات ایسے ہوئے جس کی وجہ سے پاکستان میں بھی مہنگی ہوئی ہےہماری حکومت تو آئی ،مگر پنجاب اور کےپی کے کی حکومت ہمارے ساتھ نہیں ہم نعرہ لگا کر آئے تھےعمران خان کے دور میں مہنگائی ہوئی ہے ہم نے مہنگائی کم کرنے آئے ہیں عمران خان کیٌخلاف تیر چلاتے ہوئے بولے دنیا کے ممالک عمران خان کے دور میں پاکستان سے ناراض ہوئے ہیں ،ہم نے خارجہ پالیسی کو بہتر کرنا ہے عمران خان کے دور میں صوبے آپس میں لڑائی پر آگئے تھےعمران خان کبھی فوج کی عزت اچھالتا ہے ، کبھی الیکشن کمیشن کی عزت اچھالتا ہےاس وقت جوخدشات پیدا ہوگئے تھے اس طرح کوئی ملک ترقی نہیں کرتا ،آپ سب کو نہیں پتااس وقت عمران خان کیا کرنے جارہا تھ جو آج بیٹھاعمران خان پاکستانی فوج کو گالیاں دے رہا ہے الیکشن کمیشن پر حملہ کررہا ہے دنیا کے ممالک عمران خان کے دور میں پاکستان سے ناراض ہوئے ہیں ،ہم نے خارجہ پالیسی کو بہتر کرنا ہےجو آج بیٹھاعمران خان دہشتگروں کی سپورٹ کررہا ہے سعودی عرب ہمیشہ ہماری سپورٹ کرتا ہے ، انہوں کے امریکہ جانے کیلئے جہاز دیا تھاعمران خان نے ایسے گُل کھلائےسعودی عرب نے جہاز بھی واپس منگوا کر ناراضگی کا اظہار کیا چین ہمیشہ سے پاکستان کیساتھ رہا، عمران خان نے حکومت بناتے ہی سی پیک کے منصوبے تاخیر کا شکار کردیئےپاکستان میں دہشتگری کا جن ہماری حکومت نے بڑی مشکل سے قابو کیا تھا