ڈی ایس پی سٹی پرویز اقبال گوندل سٹی سرکل ایس ایچ اوز کے ساتھ کرائم میٹنگ دوران میٹنگ زیر تفتیش مقدمات،مجرمان اشتہاریوں کی گرفتاری اور منشیات کے حوالے سے ایس ایچ اوز کی کارکردگی کا جائزہ لیا ،
ڈی ایس پی نے تمام افسران کو ہدائیت کی کہ مجرمان اشتہاریوں ، منشیات فروشوں ،قبضہ مافیا اور اسلحہ کی نمائش کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز سخت ایکشن لیا جائے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ تمام افسران اپنی کارکردگی میں بہتری لائیں ،