گجرات و گردونواح میں دن بھر دھند اور آسمان پر بادل چھائے رہے وقفے وقفے سے ہلکی بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا سڑکوں پر رواں دواں گاڑیوں نے دن میں ہی گاڑیوں کی لائٹس آن کئے رکھیں بارش میں لوگوں کا مچھلی ، سموسہ پکوڑا شاپس اور ڈرائی فروٹ فروخت کرنیوالی دکانوں پر بے پناہ رش رہا