ظفروال میں بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائن بم برآمد ہونے کا سلسلہ تا حال بند نہ ہو سکا
تفصیلات کے مطابق ظفروال کے نواحی گاؤں دیولی میں 118 پاؤنڈ وزنی بھارتی اینٹی ٹینک مائن برآمد ہوا جس کو ملتے ہی اہل علاقہ کی جانب سے بم ڈسپوزیبل سکواڈ نارووال نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائن بم کو ناکارہ بنایا جس سے علاقہ بڑی تباہی سے بچ گیا