گجرات ،،جوائنٹ ایکشن کمیٹی اساتذہ ضلع گجرات کے اعزاز میں عامر الیکٹرونکس کے چیف ایگزیکٹو حاجی عبدالرحمان چوہدری.مہر عبدالشکور ایم ڈی عامر الیکٹرونکس نے شاندار تقریب اور دعوت کا اہتمام کیا.تقریب سے چوہدری افتخار احمد ملہی ایم ڈی ایفا سکول.محمد عامر بوٹا صدر جوائنٹ ایکشن کمیٹی.نعیم عباس پرنسپل ہائی سکول چنڈالہ.چوہدری علی ثقلین گجر تحصیل صدر.جنرل سیکریٹری چوہدری خرم شہزاد .صدر مرکز شرقی رانا محمد اشرف.عابد خیرکتوی پریس کوارڈینیٹر.چیرمین پنجاب مانیٹرنگ ایسوسی ایشن مرزا ذوالفقار علی قادری.نائب صدر ملک محمد شفیق.سینئر نائب صدر سید مدثر حسین شاہ.محمد شفیق سینئر رھنماہ ایجوکیٹر ایسوسی ایشن.شبیر حسین ہائی سکول کالرہ کلاں.سمیت دیگر نے اپنے خیالات کا اظہار کیا.تمام شرکاء کی پرتکلف کھانوں سے تواضع کی گئی.