گجرات (شامی کھٹانہ)ڈی پی او گجرات سید غضنفر علی شاہ کی زیرنگرانی پنجاب پولیس کے آفیسر انچارج سیف سٹی گجرات اسسٹنٹ سب انسپکٹر عرفان بہوچھ اور کانسٹیبل جابر حسین نے ایمانداری کی مثال قائم کردی
اسسٹنٹ سب انسپکٹر عرفان بہوچھ اور کانسٹیبل جابر حسین نے دوران ڈیوٹی ملنے والا قیمتی موبائل آئی فون الیون پرو میکس اصل مالک کے حوالے کر دیا اسسٹنٹ سب انسپکٹر عرفان بہوچھ اور کا نسٹیبل جابر حسین کی اس ایمانداری پر اہلیان علاقہ نے زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا