شاہد خاقان عباسی کا مسلم لیگ ن چھوڑنے کا فیصلہ،ذرائع
اسلام آباد: ن لیگ کو بڑا جھٹکا، سینئررہنما شاہد خاقان عباسی نے راہیں جدا کرلیں۔ جس کی وجہ مفتاح اسماعیل کو ہٹانا اور گزشتہ 8 ماہ کے دوران خود کو سائیڈ لائن کیے جانا بتایا جارہا ہے۔
ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے کراچی میں 3 اجلاس کیے ہیں اور وہ نئی جماعت بنانے جا رہے ہیں۔ مفتاح اسماعیل بھی ان کے ساتھ ہوں گے۔
عارف حمید بھٹی کا دعویٰ ہے کہ شاہد خاقان عباسی کو مسلم لیگ ن کے 15 ایم این ایز کے ساتھ ساتھ پنڈی ریجن کی بھی حمایت حاصل