بھاگووال( امان اللہ گجر )ممبر قومی اسمبلی این اے 68 چوہدری حسین الٰہی کی گزشتہ روز چوہدری محمد افضل ملہی بھاگووال کلاں کے ڈیرہ پر آمد انہوں نے سابق ٹی ایم او پنجاب گورنمنٹ مینجنگ ڈائریکٹر زہرہ پٹرولیم چوہدری محمد افضل ملہی کے بھائی سابق ڈی سی بھمبھر آزاد کشمیر چوہدری ارشد محبوب کی وفات پر فاتحہ خوانی کی چوہدری محمد افضل ملہی سے اظہار افسوس کیا
اس موقع پر سابق ناظم چوہدری ساجد نواز چوہدری مشتاق احمد وڑائچ چوہدری نصیر احمد وڑائچ چوہدری ناصر جاوید نمبردار ٹھیکیدار مظہر اقبال ملک حمید ودیگر موجود تھے جبکہ چوہدری حسین الٰہی کے ہمراہ ڈاکٹر شاہنواز اجنالہ چوہدری منیر وڑائچ چوہدری عبدالرحمن سرائے ڈھنگ چوہدری رضی مہر بھراج، چوہدری وقاص وڑائچ ودیگر ہمراہ تھے اس موقع پر چوہدری حسین الٰہی نے ڈیرہ چوہدری محمد افضل ملہی پر ساتھیوں کارکنوں سے ملاقاتیں بھی کی