واقعہ ڈسکہ تھانہ موترہ کی حدود آلو مہار میں پیش آیا جہاں پر سنگدل باپ نے اپنی فائزہ نامی سوتیلی بیٹی کےسر پر ہتھوڑے کے وار کے موت کے گھاٹ اتارنے کے بعد اپنی بیوی رضیہ پر بھی ہتھوڑے کے وار کرکے زخمی کرتے ہوئے ٹانگ توڑ دی
پولیس کو اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی ہے جبکہ اقبال نامی ملزم تاحال فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے
پولیس کا کہنا ہے کہ نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جلد ہی پولیس ملزم کو گرفتار کرلے گی