نگران وزیراعلی کے دوسرے ہی سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے شہر گجرات کے ڈپٹی کمشنر گجرات عامر شہزاد کنگ ٹرانسفر کردیا
عامر شہزاد کنگ کو سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی
محمد اورنگ زیب ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو گجرات کو بطور ڈپٹی کمشنر ایڈیشنل چارج کا نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے