نواز شیریف لووز پاکستان کے چیئرمین مرزا افضال کی جانب سے ضلع جہلم کا ڈپٹی جنرل سیکرٹری عثمان علی منتخب کرنے کے بعد نوٹیفکشن جاری کردیا گیا ہے ، سابق MNA راجہ مطلوب مہدی صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ (ن) ضلع جہلم راجہ طالب مہدی ،خان مظفر ز ئی، محمد علی زئی سمیت دیگر سیاسی و سماجی شخصیت کی مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ،جبکہ سیاسی شخصیات کا کہنا ہے عثمان علی اعلی خدا صلاحیتوں کے مالک ہیں اور ان کا جنرل سیکرٹری نواز شریف لوورز ضلع جہلم منتخب ہونا ان کی اعلی خدا صلاحیتوں کا اعتراف