نگران حکومت نے آتے ہی دیگر اضلاع و ڈویژن میں بڑے افسران کے تقرر و تبادلے کرتے ہوئے چو ہدری پرویز الٰہی کی آبائی شہر گجرات میں بھی ڈی پی او گجرات کو تبد یل کرتے ہوئے رضوان گوندل کو ڈی پی او تعینات کرتے ہوئے نوٹیفیکیشن جاری کردیا
آئی جی کی جانب سے 34 دیگر اضلاع و ڈویژن کے افسران کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے