گجرات (شامی کٹھانہ )ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر نےضلع گجرات کے تمام تھانوں کے محرر اور ریڈر کے تبادلے کردیئے گئے
جن میں انیس حیدر ایڈیشنل محرر تھانہ صرر سرائے عالمگیر سے ریڈر دفتر ڈی ایس پی سرائے عالمگیر ،عابد حسین محرر تھانہ سرائے عالمگیر سے دولت نگر، کاشف زمان محررتھانہ ،کنجاہ سے پولیس لائن ،عنصر زمان پولیس لائن سے محررتھانہ کنجاہ ،محمد رحمان محرر تھانہ سٹی لالہ موسی سے محررتھانہ صرر سرائے عالمگیر ،ثاقب محمود کو پولیس لائن سے تھانہ سٹی سرائے عالمگیر ،رضوان احمد پولیس لائن سے تھانہ صرر کھاریاں ،مظفر حسین پولیس لائن سے محررتھانہ دولت نگر ،قصیر فاروق پولیس لائن سے تھانہ اے ڈویژن ،عمثان احمد پولیس لائن سےمحرر تھانہ رحمانیہ ،نصراقبال پولیس لائن محرر تھانہ لالہ موسیٰ ،راشد نسیم پولیس لائن سے تھانہ شاہین ،محمد عاصم ظفر پولیس لائن سے محرر تھانہ سٹی لالہ موسیٰ ،عدیل انصر محرر تھانہ صدر گجرات سے تھانہ سول لائن ،محمد جواد ارشد محرر تھانہ گلیانہ سے محرر تھانہ صدر گجرات ،محمد فرقان ایڈیشنل محرر تھانہ صدر گجرات سے محرر تھانہ بولانی ،محمد جیمل محرر تھانہ صدر لالہ موسیٰ سے محرر تھانہ سول لائن ،عامر افضال محرر تھانہ سول لائن سے محرر تھانہ ڈنگہ تعینات کیے گئے ہیں