گجرات میں رانا ثناء اللہ کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ خارج مدعی عدالت میں طلب
گجرات.شہکاز اسلم کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج انسداد دہشتگردی عدالت گوجرانوالہ کا نوٹس. تھانہ انڈسٹریل اسٹیٹ فیز 2 میں رانا ثناء اللہ کے خلاف مقدمہ درج ہوا رانا ثناء اللہ پر عدلیہ کا گھیراؤ سرکاری ملازمین اور انکے بچوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے الزامات ہیں مقدمہ 25 اگست 2022 کو شہکاز اسلم کی مدعیت میں تھانہ درج ہوا رانا ثناء اللہ کے وکیل کی جانب سے مقدمہ خارج کرنے کی استدعا کی گئی مدعی مقدمہ چوہدری مونس الٰہی کے قریبی ساتھی ہے مقدمہ اخراج کی رپورٹ عدالت میں جمع کروا دی گئی