16 فروری سے پٹر ولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان ظا ہر کیا جا رہا ہے،دوسری جا نب اوگرا نے پڑولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق ورکنگ تیار کر لی گئی ہے
اس کے ساتھ ساتھ ڈیزل کی قیمت میں 5 سے 10 روپے فی لیٹر لیوی ٹیکس عائید کرنے کی تجویز نئے قیمتوں میں شامل کی جا رہی ہےپٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر تک کے اضافے کی تجویز زیر غور ہے
اوگرا نے ساتھ ہی پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کی بھی تجویز دی،اوگرا پڑولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق تجاویز کل حکومت کو بھیجوائے جائیں گی،وزیر خزانہ ،وزیر اعظم کی ہدایت پر فیصلہ کریں گے
پڑولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کل متوقع ہے،پڑولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اطلاق 16 فروری سے ہوگا