منڈی بہاوالدین شہباز گل کی صوبائی امیدوار چوہدری ارشد ککو کی رہائش گاہ پر آمد ہوئی، شہباز گل نے کہا چیئرمین نیب کا استعفیٰ دباو کا نتیجہ ہے منڈی بہاوالدین ہماری حکومت اگر بنتی ہے تو 250 روپے کلو آٹا 25 سالوں میں سستا ہوگا ،منڈی بہاوالدین جیل بھرو تحریک کا آغاز ہوگیا ہے کارکن اور لیڈر اب گرفتاری دیں گے ،منڈی بہاوالدین میں باجی مریم اگر فرائی پین کی بجائے استری سے کریں تو مہنگائی کم ہو جائے گی
پاکستان کا بگاڑ ایک سے دو دہائیوں کا سفر ہے ، عمران خان کی زندگی کے بعد بھی اچھے لیڈران دیں ، حکومت مقررہ وقت میں الیکشن کروائے نتائج سامنے آجائیں گے ، یہ توبہ کریں لوٹا پیسہ واپس کریں اور عوام کے سامنے پیش ہوں اوورسیز پالیسی نہیں بناتے وہ فنانس کرتے ہیں شہباز گل کی پریس کانفرنس