پھالیہ تھانہ بھاگٹ کے علاقہ رنمل شریف میں سوتیلے باپ کے ہاتھوں 8 سالہ عبداللہ قتل،پولیس زرائع مطا بق ملزم نے طلاق لینے کی رنجش میں بیٹے کو پھندا دیکر قتل کر ڈالا والدہ کا بیا ن ، طلاق لینے کے بعد شبیر مجھے بیٹے کو قتل کرنے کی دھمکیاں دیتا تھا والدہ کا پولیس کو بیان خاتون نے ملزم کے ساتھ دوسری شادی کر رکھی تھی دوسری جانب تھانہ بھاگٹ پولیسں نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی