واقعی تھانہ صدر کھاریاں کی حدود کباڑی بازار میں پیش آیا جہاں پر فائرنگ سے33 سالہ موٹرسائیکل سوار کو قتل کردیا گیا ہے جبکہ 15سالہ راہگیرسٹوڈنٹ کو بازو پر گولی لگنے سے زخمی ہوگئی
پولیس ذرائع کا کہنا ہےمقتول کی شناخت33 سالہ عبداللہ کے نام سے ہوئی ہےجبکہ راہگیرزخمی ہونیوالی طلبہ 15سالہ علینہ سکول سے گھر واپس جا رہی تھی پولیس نے نعش کو پوسٹمارٹم کیلئے تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا جارہا ہےترجمان گجرات پولیس کا کہنا ہے ابتدائی تحیقیقات میں واقعہ سابقہ رنجش کی بناء پر پیش آیا ہے
ضلع گجرات میں بڑھتے فائرنگ کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہونے لگا جبکہ گزشتہ 6 روز میں 4 مختلف قتل کی وارداتیں ہوئی بڑھتی قتل کی وارداتوں سے شہریوں میں خوف وہراس ،شہری عدم تحفظ کا شکار ہیں