دن دیہاڑے ڈاکوؤں اسلحے کے زور پر شہری سے 3 ملین لوٹ کر فرار ہونے میں کا میاب ہوگئے، دروان ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی صلاح الدین نامہ شہری پر فائرنگ بھی کی گئی،ملزمان واردات کے بعد ہوائی فائرنگ کرتے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئےدوسری جا نب فائرنگ سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ،پولیس کا روایتی انداز برقرار رہا اور پولیس 15 پر کال کرنے کے باوجود 1 گھنٹے کے بعد موقعہ پر پہنچی ، ایس ایچ او کا کہنا تھا جلد ہی ملزمان کو گرفتار کرلیا جائیگا