ریسکیو ذرائع کے مطا بق حادثہ میں دونوں نوجوان موقعہ پر جان کی بازی ہار گئے، نعشوں کو ضروری کارروائی کے بعد ہسپتال منتقل کیا دیا گیا ہے،جاں بحق ہونیوالے نوجوانوں کی شناخت 18 سالہ بلال،20 سالہ عزیز الدین کے نام سے ہوئی ہے، نوجوان کی موت سر کچلنے کی باعث ہوئی،حادثہ کے بعد ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا حادثہ ٹرک کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا