تھانہ کڑیانوالہ کی حدود میں ن لیگی نائب صدر محمد علی گجر کے گھر پر فائرنگ کیس میں نامزد ملزم سابق وفاقی وزیر وجاہت حسین کی ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں پیشی
ایڈیشنل سیشن ججتھانہ کڑیانوالہ محمد یونس لاڑ کی عدالت میں چوہدری وجاہت حسین کی 20 مارچ تک عبوری ضمانت منظور کرلی گئی ہے