گجرات پولٹری ایسوسی ایشن کا ضلع بھر میں مرغی گوشت میں15 فی کلو کمی کا اعلان
ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر طاہر عزیز نے کا کہنا تھا ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کی ہدایت کے مطابق پولٹری ایسوسی ایشن گجرات کے تعاون سے ضلع بھر میں چکن فیئر پرائس شاپس قائم کی گئی ہیں جہاں چکن سرکاری نرخ سے 15 روپے کم فی کلو دستیاب ہو گا، صدر پولٹری ایسوی ایشن میر عدنان اس موقع پر موجود تھے
انکا مزید کہنا تھامرغی کا گوشت دکانداروں سے شہری اب 15 روپے فی کلو سستا خریدسکیں گئے جبکہ جلالپورجٹاں مین بازار اور اڈاہ ٹم ٹم میں میر چکن شاپ کی دونوں برانچز سے میسر ہوگا
ترکھاپولٹری شاپ شادیوال،لالہ ظفر پولٹری شاپ کنجاہ،ادریس پولٹری شاپ منگوال، شامل ہیں
گجرات شہر میں محلہ مسلم آباد میں اکرام چکن شاپ ،مچھلی بازارمیں شعیب چکن شاپ ، رانا طارق چکن شاپ،شاہیں چوک میں ظہیر مرغ شاپ سے سستے داموں خرید سکیں گئے
ڈنگہ اور سرائے عالمگیرمیں امانت چکن شاپ،کوٹلہ مٹھوچکن شاپ ڈنگہ، بسم اللہ چکن شاپ گنڈا چوک سرائے عالمگیر،بسم اللہ چکن شاپ شنگریلا شریف سرائے عالمگیر،بسم اللہ چکن شاپ دندی دارہ سرائے عالمگیر، مشتاق چکن شاپ لالہ موسیٰ شاپس پر شہری 15 روپے کم نرخوں پر کم چکن حاصل کر سکتے ہیں