ضلع کونسل گجرات نے سرا ئے عالمگیر میں گر ینڈ اپر یشن جس میں سٹی ہاو سنگ سو سا ئٹی ۔گرینڈ سٹی ۔میٹرو سٹی اور برا ق ہا و سنگ سو سا ئٹی کو غیر قا نونی تعمیر ات کرنے پر سیل کر دی ہیں ۔
اس حوالے سے بتایا جا رہا ہے کہ کسی بھی سو سا ئٹی کو بائی لاز کے تحت نہیں بنا یا گیا تھا اور نہ پر ا پر انکے نقشہ جات منظور تھے