اہلیہ کی درخواست پر پرویز الہی عدالت طلب کیس کی سماعت 6 اپریل کو فیملی جج کی عدالت میں ہوگی
گجرات کے علاقہ محلہ انجم کالونی کی رہائشی خاتون مصفرہ نورین نے طلاق اور بچوں کے خرچہ کے حصول کےلیے اپنے خاوند پرویز الہی قوم گجر سکنہ کرنانہ تحصیل کھاریاں کے خلاف دعوی دائر کیا
فیملی جج گجرات نے خاتون کے خاوند پرویز الہی کو بذریعہ نوٹس طلب کرتے ہوئے اسکے خلاف اخبار میں بھی اشتہار جاری کرنے کا بھی حکم جاری کردیا کیس کی سماعت 6 اپریل ہوگی