گجرات ضلع بھر میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران نصف درجن سے زائد افراد قتل ریکارڈ کیے گئے.
ٹانڈہ ,گجرات سےسی سی ٹی وی ویڈیو منظرِ عام پر جس میں نوجوان کو بیدردی کیساتھ قتل کرتے ملزمان کو دیکھا جا سکتا ہے.
بااثر ملزمان بے خوف ہوکر گھر کی دہلیز کے باہر گولیاں مارتے رہے دیکھائی دیے رہے ہیں.
پولیس ذرائع کے مطا بق سابقہ مقدمہ بازی کی بناء پر نوجوان کو قتل کیا گیا ہے.
ملزمان عبدالستار نامی نوجوان کو بھاگ کر گولیاں مارتے رہے.
سی سی ٹی وی میں شناخت کے باوجود پولیس ملزمان کو ابھی تک گرفتار نہ کرسکی.
ٹانڈہ پولیس کی جا نب سے مقتول کے بھائی کی مدعیت میں 8 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے.