ڈرگ کنٹرولر گجرات محمد اکرم رانا کی ضلع بھر کے میڈیکل سٹور مالکان سے منتھلی رشوت لینے اور اپنی ذاتی لوکل غیر معیاری میڈیسن میڈیکل سٹوروں سے زبردستی فروخت کروانے کی صدائیں سیکرٹری ہیلتھ پنجاب تک پہنچ گئیں
جس پر چیف ڈرگ کنٹرولہ پنجاب نے ڈپٹی کمشنر گجرات صفدر ورک سمیت سی ای او ہیلتھ گجرات سے رپورٹ طلب کرلی ہے
محمد اکرم رانا ڈرگ کنٹرولر کیخلاف سیکرٹری ہیلتھ پنجاب کو درخواست دینے والے میڈیکل سٹور کے مالک کا کہنا تھا مکمل اور تفصیلی انٹرویو ثبوت کے ساتھ جلد آپ تک پہنچ رہا ہے