سیکر ٹر ی گجرات جمخا نہ طا رق بلا ل ملک کی جا نب سے ممتاز بز نس مین کر یم عز یز ملک اور گجرات را ئس کلب کے ممبر ان کے اعزاز میں پر تکلف افطا ر ڈنر کا اہتما م کیا
افطا ر ڈنر کی تقر یب گزشتہ روز گجرات جمخا نہ میں منعقد ہو ئی، تقر یب میں آنے والے مہما نو ں کا استقبا ل طارق بلا ل ملک نے کیا
تقر یب میں کر یم عز یز ملک، صدر گجرات را ئس کلب محمد نواز بٹ، شیخ نصیر احمد، سیکر ٹر ی شیخ علی نصیر، سا بق صدور امجد مجید بٹ، سید سہیل شا ہ، چو ہدر ی قیصر محمو د،عمر ان منیر، سا جد چو ہدر ی،ملک شا ہد، چو ہدری شا ہد حسن، محمد ند یم، عبد الحمید، ار سلا ن یو سف، خر م لطیف منگا، خبیب عرفا ن، سید علی اکبر، کا شف منیر، و دیگر نے شر کت کی
تقر یب میں صدر گجرات را ئس کلب محمد نو از بٹ نے کہا کہ طا رق بلا ل ملک نے بطو ر سیکر ٹر ی کم وقت میں گجرات جمخا نہ کا نا م مذ ید روشن کیا
گجرات جمخا نہ کے ما حو ل، جمخا نہ کے تما م انتظا ما ت کو ما ڈل بنا دیا، گجرات جمخا نہ کیلئے طا رق بلا ل ملک کی خد ما ت قا بل ستا ئش ہیں، گجرات جمخا نہ میں مذ ید تر قی اور دیگر انتظا مات کو بہتر بنا نے پر ان کو خر اجِ تحسین پیش کر تے ہیں
طا رق بلا ل ملک نے بطو ر صدر گجرات چیمبر آف کا مر س بھی اپنی گر اں قدر خد ما ت سے گجرات چیمبر کا نا م پو ر ے پا کستا ن میں روشن کیا اور آج بطو ر سیکر ٹر ی جمخا نہ انہو ں نے کم وقت میں جمخا نہ کو ملک کے بڑ ے کلبو ں کے نا مو ں میں شا مل کر وادیا ہے