گجرات میں پاکستان تحریک انصاف کے 39نامزد اور 50 نامعلوم افراد پر مقدمہ درج کرلیے گئے.
گجرات تھانہ اے ڈویژن پولیس کا جی ٹی ایس چوک بند کرنے لوڈ سپیکر کا اسعتمال کرنے کے خلاف ضلعی صدر چوہدری سلیم سرور جوڑا ،ڈاکٹر شاہ نواز اجنالہ ، اور محمد نواز اجنالہ سمیت کارکنان پر دفعہ 353ت پ۔505…341..290..291…147..149ت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا
گجرات کئی مقامات پر تاحال انٹرنیٹ اور موبایئل فون سروس متاثر .