پاکستان تحریک انصاف گجرات کے ضلعی صدر و سابق ایم پی اے سلیم سرور جوڑا کو چند روز قبل احاطہ عدالت میں سے سول لائن گجرات پولیس نے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا تھا
ذرائع کا کہنا تھا ضلعی صدر پی ٹی آئی سلیم سرور جوڑا کی تھانہ اے ڈویژن میں درج مقدمے میں عبوری ضمانت کے باوجود گجرات پولیس کی جانب سے گرفتاری عمل لائی گئی،
پولیس ذرائع کا کہنا تھا سابق ایم پی اے سلیم سرور جوڑا کو MPO قانون کے تحت حراست میں لینے کے بعد حافظ آباد جیل منتقل کردیا گیا تھا
گجرات ضلع میں تعینات معتدد ایس ایچ اوز ایلیٹ فورس سمیت پولیس کی بھاری نفری سلیم سرور جوڑا کو اے ڈویژن تھانے میں درج کسی مقدمہ میں گرفتاری ڈالتے ہوئے نامعلوم مقام پر منتقل کرنے پر خدشہ ہے
سلیم سرور جوڑا کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے پولیس کو خدشہ ہے کہ اعلیٰ عدلیہ نے MPO کا قانون کالعدم قرار دے جیسے پہلے بغاوت کا قانون کالعدم قرار دیا گیا تھا جس بناء پر گجرات پولیس پہلے سے ہی انکو نئے مقدمات میں گرفتاری یا حراست میں لیا