لاہور سے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویزالہٰی کو گرفتار کرلیا گیا ہے، اینٹی کرپشن پولیس نے انہیں ظہور الٰہی روڈ لاہور سے گرفتار کیا
ضلعی صدر و سابق ایم پی اے سلیم سرور جوڑا نے بھی مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف کی گرفتاری کے حوالے سے کہنا ہے
پرویز الہی کی گرفتاری انتہائی تشویشناک ہے, ہم اسکو سیاسی انتقامی کارروائی کی نظر سے دیکھتے ہیں,
sسلیم سرور جوڑا کا مزید کہنا ہےحکومت کی جانب سے سیاسی مخالفت کی بنیاد پر دباؤ ڈالنے کیلئے کی جانے والی انتقامی کارروائیوں کی بھرپور مذمت کرتے ہیں