ڈپٹی کمشنر گجرات صفدر حسین ورک نے دریا ئے چناب سمیت نہروں، ندی نالوں میں نہانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے
ضلع بھر میں دریا ئے چناب، نہروں اور ندی ناولوں کی حدود میں دفعہ 144 کے تحت پابندی کا اطلاق 3 جولائی سے 9 جولائی تک رہے گا
ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے کہنا تھا پابندی بارشوں کے باعث دریاؤں، نہروں اور نالوں میں ممکنہ طغیانی کے باعث لگائی گئی ہے، شہری دریاؤں، نہروں اور ندی نالوں میں نہانے سے گریز کریں بصورت دیگر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی