ناروے میں پاکستا ن تحریک انصاف کے صدر حاجی افضال آف کراڑیوالہ نے تحریک انصاف کے مرکزی جائنٹ سیکرٹری و امیدوار این اے 71گجرات چوہدری الیاس آف سرائے عالمگیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ تقریب کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے حالات دیکھ کر آج دل رنجیدہ ہے کبھی ایسے حالات ماضی میں نہ ہوئے تھے جیسے آج بد تر ہوچکے ہیں پاکستان کے حکمرانوں، اداروں کے سربراہان سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ ملک و قوم پر رحم کریں
کشمیرفلسطین جیسے مظالم اپنی قوم پر ڈھانے کا سلسلہ بندکیاجائے غیر ملکی کو تحفظ اور باعزت وطن کی جیلوں سے رہا کرباہربھیج دیا جاتا ہے جبکہ اپنے ملک کے شہریوں پر زمین تنگ کی جارہی ہے انہی حالات کیوجہ ناروے اوورسیز سے پاکستان اپنے وطن جانا ترک کرتے جارہے ہیں دکھ درد کی کیفیت میں مبتلا اوورسیز پاکستانیوں کے دل آج بھی عمران خان اورپاکستان کیلئے دھڑکتے ہیں تاریخ میں ایسے مظالم نہیں دیکھے جیسے گھروں کی توڑ پھوڑ اور خواتین پر ڈھائے جارہے ہیں
انہوں نے کہا کہ ناروے اوورسیز پاکستان میں صرف نام کی جمہوریت ہے آزادی رائے کا حق بھی چھین لیاگیا ہے اینکر پرسن عمران ریاض کو سوال اٹھانے کی سزا دی گئی کئی ماہ تک گمنام مقام پر رکھاگیاجسکی حالت آج سب کے سامنے ہے پاکستان کو امریکہ، یورپ کے کیمپ میں رکھنے کیلئے یہ سارا کھیل و تماشہ رچایاگیا ہے لیکن ہمارے دل عمران خان کیساتھ دھڑکتے ہیں کشمیرفلسطین جیسے مظالم اپنی قوم پر ڈھانے کا سلسلہ بندکیاجائے غیر ملکی کو تحفظ اور باعزت وطن کی جیلوں سے رہا کرباہربھیج دیا جاتا ہے جبکہ اپنے ملک کے شہریوں پر زمین تنگ کی جارہی ہے انہی حالات کیوجہ ناروے اوورسیز سے پاکستان اپنے وطن جانا ترک کرتے جارہے ہیں دکھ درد کی کیفیت میں مبتلا اوورسیز پاکستانیوں کے دل آج بھی عمران خان اورپاکستان کیلئے دھڑکتے ہیں تاریخ میں ایسے مظالم نہیں دیکھے جیسے گھروں کی توڑ پھوڑ اور خواتین پر ڈھائے جارہے ہیںتاریخ ایسی مظالم کو کبھی فراموش نہیں کرینگے