Share Facebook Twitter LinkedIn بلدیہ جلالپور جٹاں کا ناجائیز تعمیرات کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے بغیر نقشہ کے تعمیر پر ٹبہ قبرستان چوک میں واقعہ ہوٹل کو سیل کردیا گیا بلدیہ جلالپور جٹاں کے ایکشن کے بعد جلالپور جٹاں میں غیر قانونی تعمیر ہونے والی بلڈنگ مالکان کی دوڑیں لگ گئی ہیں Share this:FacebookX Related
سب تک نیوز کی خبر سچ ہوئی،انجینئر پروفیسر ڈاکٹر احمد شجاع وائس چانسلر یونیورسٹی آف گجرات تعیناتستمبر 23, 2024
گجرات ڈپٹی کمشنر کمپلیکس میں رشیدہ شفیع فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام صاف پانی کی فراہمی کیلئے129ویں فلٹریشن پلانٹ کا افتتاحستمبر 22, 2024