گجرات ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر گجرات بلال زبیرنے جلالپور جٹاں میں قائم سوشو اکنامک رجسٹریشن سینٹرکا دورہ کیا،
دروان دورہ اسسٹنٹ کمشنر نے رجسٹریشن کے عمل کا جائزہ لیا
اسسٹنٹ کمشنر گجرات بلال زبیر نے کہا کہ سوشو اکنامک رجسٹریشن کا مقصد مستحق افراد کا مستند ڈیٹا جمع کرنا ہے ، ہر یونین کونسل کی سطح پر رجسٹریشن قائم کئے گئے ہیں،
بلال زبیر نے کا مزید کہناتھامستقبل میں حکومت پنجاب کی طرف سے تمام تر اسکیم مالی معاونت اور سبسڈی سوشو اکنامک ڈیٹا کی بنیاد پر فراہم کی جائے گی،
اسسٹنٹ کمشنر گجرات بلال زبیر نے کہا کہ اسکول میں صفائی کا خاص خیال رکھا جائے،گھاس کی کٹائی کی جائے اور اسکولز میںاسپرے کروایا جائے